صنعا (نیوز ڈیسک) یمن میں سعودی اتحاد کی بمباری میں 20 بھارتی شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان 20 افراد میں سے 13 زندہ ہیں جبکہ 7 لاپتہ ہیں تاہم ابھی مزید کسی قسم کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ واضح رہے گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ سعودی اتحاد کی دوکشتیوں پر بمباری سے 20 بھارتی شہری ہلاک ہوگئے ہیں اور یہ لوگ تیل کی سمگلنگ میں مصروف تھے تاہم ابتدائی طور پر وزارت خارجہ نے خبر کی تردید یا تصدیق سے انکار کردیا تھا۔
یمن میں 20 شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات، 13 زندہ، 7 لاپتہ ہیں‘ بھارت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
محمد بوٹا انجم
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی



















































