سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا نے کہا کہ وہ اپنے ملک میں مزید شامی پناہ تارکینِ وطن کو پناہ دینے کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا ظلم کا شکار ہونے والے شام کے اقلیتی گروہوں سے تعلق رکھنے والے 12 ہزار افراد کو اپنے ملک میں پناہ دے گا۔ یہ افراد رواں سال آسٹریلیا پہنچنے والے 13 ہزار 750 پناہ گزینوں کے علاوہ ہوں گے۔ وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے کہا کہ شام میں صورت حال بہتر بنانے کے لیے آسٹریلیا نام نہاد داعش کے خلاف جاری جنگ میں بھی اپنے کردارمیں اضافہ کرے گا۔ ایبٹ پر پناہ گزینوں کو مزید امداد دینے اور انھیں اپنے ملک میں پناہ دینے کے لیے عوامی اور سیاسی سطح پر دباو¿ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت مزید 4 کروڑ چالیس لاکھ آسٹریلین ڈالر اقوام متحدہ کو دے گی تاکہ شام اور عراق کے پڑوسی ممالک میں مقیم پناہ گزینوں کی براہ راست مدد کی جاسکے۔
آسٹریلیا مزید 12 ہزار شامی تارکین وطن کو پناہ دے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
محمد بوٹا انجم
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی



















































