اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

ایران پر اسرائیل کی جانب سے حملہ سنگین غلطی ہوگا ,جان کیری

datetime 25  جولائی  2015 |

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران پر اسرائیل کی جانب سے حملہ سنگین غلطی ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہا کہ ایران کے ساتھ حالیہ جوہری ڈیل سے اسرائیل محفوظ ہوا ہے، تاہم اگر اسرائیل ایران پر کوئی فوجی یا سائبر حملہ کرتا ہے تو اس کے اسرائیل اور پورے خطے کے لیے نہایت خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو جوہری معاہدے کی حقیقت کو تسلیم کرلینا چاہیے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے سے ایران جوہری ہتھیاروں کی افزائش نہیں کرسکے گا جس سے خطے میں امن قائم ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…