چھپے خزانے کی تلاش میں بیوی کو 50دن تک بھوکا رکھنے والاشوہر اپنے انجام کو پہنچ گیا
مہاراشٹرا( آن لائن ) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع چندراپور میں شوہر نے چھپے خزانے کی تلاش میں بیوی کو 50دن تک بھوکا رکھا جسے گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی پولیس سٹیشن کے اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر ایس پی بورکیوٹ نے وقعہ کے متعلق میڈیا کو بتایا کہ دونوں کی شادی گزشتہ سال ہوئی تھی اور… Continue 23reading چھپے خزانے کی تلاش میں بیوی کو 50دن تک بھوکا رکھنے والاشوہر اپنے انجام کو پہنچ گیا