پاکستانی بس کنڈکٹر کے پوتے کا اسکاٹ لینڈ میں ایسا کام کے پوری دنیا میں پاکستان کی واہ واہ ہو گئی
ایڈن برگ(آئی این پی)پاکستانی نژاد اسکاٹش رکن پارلیمنٹ حمزہ یوسف کووزیرٹرانسپورٹ اینڈ آئی لینڈزبنادیا گیاہے۔وزیرٹرانسپورٹ بنائے جانے پر حمزہ یوسف نے کہاہے کہ وہ یہ عہدہ سنبھالنے کےلیے اس لیے بھی کچھ زیادہ پرجوش ہیں کیونکہ وہ پاکستانی بس کنڈیکٹرکے پوتے ہیں۔لندن کے مئیرصادق خان بھی بس کنڈیکٹرکے بیٹے ہیں۔ان کے والد نے بعدمیں بس… Continue 23reading پاکستانی بس کنڈکٹر کے پوتے کا اسکاٹ لینڈ میں ایسا کام کے پوری دنیا میں پاکستان کی واہ واہ ہو گئی











































