’’اڑھائی کروڑ کی پالتو بلی کی موت ‘‘ اسلام آباد کی رہائشی خاتون پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ معاملہ سنگین ہو گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹس اینڈ ویٹس کلینک کے ویٹرنری ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے اڑھائی کروڑ مالیت کی پالتو بلی کی ہلاکت کے معاملے عدالت نے فریق پارٹی کو مذکورہ درخواست پر دلائل دینے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے کی۔ مدعیہ سندس حورین نے عدالت میں… Continue 23reading ’’اڑھائی کروڑ کی پالتو بلی کی موت ‘‘ اسلام آباد کی رہائشی خاتون پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ معاملہ سنگین ہو گیا