جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’یہ شخص کون ہے ؟ ‘‘

datetime 10  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ ) صرف بچے ہی نہیں بلکہ بڑے بھی ، بڑے مزے سے سپر ہیروز والے کارٹونز دیکھتے ہیں جن میں سپر ہیروز کے پاس کے مختلف اقسام کی ماوارائی طاقتیں ہوتی ہیں ۔آئیں ہم آپ کو خوابوں کی دنیا سے باہر لاتے ہیں اور بتاتے ہیں ایک ایسے شخص کے بارے میں جو 44سا ل سے ایک بار بھی نہیں سویا ۔
تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ تھائی ناگوک نامی شخص جس کا تعلق ویت نام سے ہے وہ تقریباً 43سالوں سے خوابِ خرگوش کے مزے نہیں لے سکا۔ یہ شخص 1942میں پیدا ہو ا اور عرف عام میں ’’انسوومنیا مین‘‘ کے نام سے پہچانے جانے والے اس شخص کے ساتھ یہ مسئلہ تب پیش آیا جب 1973 میں اسے بخار ہوا جس کے بعد اس کے جسم میں عجیب و غریب تبدیلی آگئی اور اب وہ رات ہو یا صبح ،سو نہیں پاتا ۔تھائی بہت سی ادویات اور الکوحل استعما ل کر چکا ہے مگر اسے نیند نہیں آتی۔خیر اب اس نے حالات سے سمجھوتہ کر لیاہے اور اب وہ رات کو بھی کام کر کے پیسے کماتا ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…