پاکستان میں پٹرول کے بغیر چلنے والی سستی ترین موٹر سائیکل تیار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نوجوان کا شاندار کارنامہ، مکینیکل انجینئر نے اپنی مدد آپ کے تحت سائیکل نما موٹرسائیل تیار کرلی جو پیٹرول کے بغیر چلتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے رہائشی عبدالباسط کا تعلق مکینیکل انجینئرنگ سے ہے تاہم عبدالباسط نے اپنی فیلڈ سے متعلق پڑھائی کو بروئے کار… Continue 23reading پاکستان میں پٹرول کے بغیر چلنے والی سستی ترین موٹر سائیکل تیار











































