دنیا کے مقبول ترین مشروب کافی کاپٹرول کی جگہ استعمال شروع، حیرت انگیز طریقہ سامنے آگیا
لندن(این این آئی)دنیا کا مشہور ترین مشروب اب گاڑیوں میں بطور ایندھن استعمال ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شیل ڈچ رائل اور اور کِلین ٹکنالوجی کمپنی نے بتایا کہ ٹھکانے لگائی جانے والی ضایع شدہ کافی کو برطانوی دارالحکومت لندن میں کچھ بسوں کو ایندھن فراہم کرنے میں مدد کے لیے استعمال میں لایا جائے گا۔دونوں… Continue 23reading دنیا کے مقبول ترین مشروب کافی کاپٹرول کی جگہ استعمال شروع، حیرت انگیز طریقہ سامنے آگیا