جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

دبئی میں دنیا کی طویل ترین اربن زپ لائن کا افتتاح

datetime 9  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں دنیا کی طویل ترین اربن زپ لائن کا افتتاح کر دیا گیا اور ایڈونچر کا لطف اٹھانے والے دھڑا دھڑ زپ لائن کا رخ کر رہے ہیں۔ایکس لائن نامی زپ لائن تقریبا ایک کلومیٹر طویل اور 170 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ ایڈونچر کا لطف اٹھانے والے دھڑا دھڑ زپ لائن کا رخ کر رہے ہیں۔ دبئی مرینا میں واقع اس زپ

لائن پر 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کسی پرندے کی طرح ہوا میں اڑا جاسکتا ہے جبکہ اس پر بیک وقت دو افراد سفر کرسکتے ہیں۔ایڈونچر کے دیوانے بڑی تعداد میں زپ لائن کے سفر سے لطف اندوز ہونے کے لیے یہاں کا رخ کررہے ہیں، جس کا ٹکٹ 650 درہم (تقریبا ساڑھے 18ہزار روپے) ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…