بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

ڈاکٹر ایک مریض کا آپریشن کر رہے تھے کہ اچانک پیٹ سے ایسی چیز نکل آئی کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھوپال(این این آئی)مریضوں کے پیٹ سے کیلیں ، سکے ، قینچی ، تولیہ اور اس قسم کی دیگر اشیاء کے برآمد ہونے کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں مگر مدھیہ پردیش میں ایک مریض کے پیٹ سے اسٹیل کا گلاس برآمد ہوا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز 55سالہ شخص کو

پیٹ میں درد کی شکایت پر اسپتال لایا گیاجہاں ایکسرے کرنے کے بعدمعلوم ہوا کہ اس کے پیٹ میں اسٹیل کا گلاس موجود ہے۔ ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے مریض کے پیٹ سے گلاس نکال لیا ۔ مریض یہ بتانے سے قاصر رہا کہ اسٹیل کا گلاس اس کے پیٹ میں کیسے گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…