ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

کار سوار کوہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ کر دیا گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جنوبی ریاست راجھستان میں ایک کار سوار کو ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ کر دیا گیا،اس واقعہ کے بعد اس شخص نے کار کی درائیونگ کرتے ہوئے ہیلمٹ پہننا شروع کر دیا۔یہ انوکھا واقعہ یکم دسمبر کو پیش آیا

جب راجھستان پولیس ناکے پر اس شخص کو اس بات پر روکا گیا کہ تم نے ہیلمٹ کیوں نہیں پہن رکھا۔اخباری رپورٹ کے مطابق شرما نے پولیس والوں کے بتایا کے اس کے سارے کاغذات پورے ہیں مگر پولیس والوں کا اصرار تھا کہ تمہیں دوسو روپے دینا پڑے گا ،اس نے پوچھا کہ یہ کس چیز کا جرمانہ تھا تو پولیس نے جواب میں

کہا کہ تم نے ہیلمٹ نہیں پہن رکھا،اس کا مزید کہنا تھا کہ میں ان کو تمام کاغذات بھی دکھائے تھے مگر اُنھوں نے مجھے جرمانہ کر دیا۔دوسری طرف پولیس والوں کا کہنا کے ہیلمٹ پر جرمانہ غلطی سے کر دیا گیا اصل میں یہ جرمانہ سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر کیا گیا تھا تاہم آج کل یہ آدمی جرمانے سے بچنے کے لیے کار چلاتے ہوئے بھی ہیلمٹ پہن کر رکھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…