ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

بیوی کی حاضر دماغی ،ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لے لی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی ایک سابقہ ماڈل نے ایک اجنبی خاتون کے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا کیونکہ روسی سابقہ ماڈل نے کہاہے کہ یہ تصویر جس جگہ سے کھینچی گئی ہے وہ جگہ اس کا بیڈ روم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی سابقہ ماڈل اگرانووچ نے اپنے شوہر پر بیوفائی کا الزام لگاتے ہوئِے اس سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کی وجہ صرف اور صرف وہ تصویر

ہے جو مبینہ طور پر روسی سابقہ ماڈل کے بیڈ روم سے لی گئی ہے۔سابقہ ماڈل نے اجنبی خاتون کے اکاونٹ میں فوٹو گیلری دیکھنا شروع کی تو اس کی حیرت کی کوئی انتہا نہ رہی کیونکہ اس گیلری میں اس کے شوہر کی تصاویر بھی موجود تھیں۔ شوہر سے وضاحت طلب کرنے پر شوہر نے بے وفائی کے الزام کی تردید کی اور کہا کہ اس نے اپنے دوستوں کی دعوت کی تھی جس میں وہ خاتون بھی موجود تھیں تو یہ تصاویر اسی موقع کی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…