پاکستانی شہری چند منٹوں میں مالا مال ہو گیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں ہونے والی ایک قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں پاکستان شہری نے ایک ملین ڈالرز کا انعام حاصل جیتا۔’ مالا مال ہونے والا خوش قسمت شخص محمد اکبر خان وفاقی دارالحکومت… Continue 23reading پاکستانی شہری چند منٹوں میں مالا مال ہو گیا







































