جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

ساڑھے ستائیس ہزار روپے کی تصویر نے سب کو حیران کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمیشہ سے ہر کسی کا شوق اور خواہش ہو تی ہے کہ ان کی تصویر سب سے نرالی ہو اس کی تازہ ترین مثال گزشتہ روز انٹرنیٹ پر دیکھنے کو ملی ۔ایک برطانوی فیملی بنوانے اپنے بچوں کی ضد پر مئی 2017ء میں ایک ماہر فوٹو گرافر سے اپنی تصویر اتروائی تھی اور جب فوٹو گرافر نے انہیں بتایا کہ وہ ایسی تصویر اتارے گا کہ فوٹو میں شامل اسے لوگ بھی پہچان نہیں سکیں گے۔

اب چھ ماہ بعد فوٹو گرافر نے ان کی تصاویر دیدی ہیں۔ جسکے لئے اس نے ان سے ڈھائی سو ڈالر وصول کئے ہیں۔ یہ تصویر دیکھنے میں اتنی عجیب و غریب ہے کہ دیکھتے ہی ہنسی چھوٹ پڑتی ہے کیونکہ تصویر میں موجود میں بیوی اور دو بچے سب ہی لیگو کی طرح نظر آرہے ہیں یعنی بالکل جامد اور ساکت و بے حس و حرکت۔ پام اور ڈیو ڈیرینگ نامی جوڑے کا کہناہے کہ ایک خاتون فوٹو گرافر

نے ان سے رجوع کیا اور خاص رقم کا مطالبہ کیا تھا جو زیادہ لگ رہی تھی مگر پھر بھی اس مہم کیلئے تیار ہوگئے اب تصویر انکے سامنے ہے۔ تصویر اتنی مضحکہ خیز ہے کہ اسے ویب سائٹ پر جار ی کرنے کے بعد اب تک 3لاکھ 6ہزار افراد نے دیکھا اور پسندیدگی کا اظہار کیا۔ اب خاتون فوٹو گرافر بھی کہہ رہی ہیں کہ یہ فیملی اس تصویر کو خود سے دور رکھے ورنہ وہ مذاق بن جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…