اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

  دبئی میں پاکستانی نے 10لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات خصوصاََ دبئی میں اہم فیسٹول اور دبئی ڈیوٹی فری شاپ کے اہم مواقعوں پر انعامی سکیمیں کا رواج عام ہے اور ہر سال دنیا بھر کے ان گنت افراد بیش قیمت انعامات جتتے ہیں ۔ پچھلے سال کی طرح اس سال کا بڑا اعزاز حاصل کرنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہو گیاہے ۔ تفصیلات

کے مطابق دبئی میں قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10لاکھ ڈالر تقریباََ (110725000 روپے ) کی انعامی رقم جیت لی۔ انعام جیتنے والے پاکستانی شہری اسلام آباد کا رہائشی ہے اور اسکا نام محمد اکبر خان نے 10لاکھ امریکی ڈالر تقریباََ (110725000 روپے ) کی رقم جیتی۔ ایک ہندوستانی کو موٹرسائیکل اور جاپانی کو بی ایم ڈبلیو کار انعام میں ملی۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…