چین میں اچانک سڑک بیٹھ گئی
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں اچانک طویل سڑک بیٹھ گئی جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ چین کے صوبے سچوان کے شہر گوانگ این میں اچا نک مصروف سڑک بیٹھ گئی جس کے باعث پچاس میٹر تک گڑھا سا بن گیا۔ رپورٹ کے مطابق یوں سڑک کے منہدم ہونے کے واقع میں کسی قسم کے جانی… Continue 23reading چین میں اچانک سڑک بیٹھ گئی