پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

تاریخی موت۔۔۔!!! مرغے نے غصے میں آکر اپنی مالکن کو چونچیں مار کر قتل کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینبرا (این این آئی )آسٹریلیا میں ایک مرغے نے غصے میں آکر اپنی مالکن کو چونچیں مار مار کر قتل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے جنوبی آسٹریلیا میں ایک 76 سالہ خاتون جب معمول کے مطابق جمعرات کی صبح اپنے گارڈن میں پالتو مرغیوں کے انڈے اْٹھانے گئی تو خاتون کا پالتو مرغا شدید غصے میں آ گیا اور خاتون کی ٹانگوں میں چونچیں مار مار لہولہان کر دیا۔ذرائع کے مطابق خاتون شدید زخمی

ہوگئی اور بہت زیادہ خون بہہ جانے کی کی وجہ سے اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون کا مرغے کے ہاتھوں موت کے منہ میں چلے جانا ایک تارخی موت بن چکی ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق پورسٹ مارٹم رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا کہ 76 سالہ خاتون کی ٹانگوں کی رگیں بھاگنے کے باعث پھول گئیں تھیں اور آپس میں الجھ جانے کی وجہ سے خون کے زیادہ دبائو اور بہائو موت کا سبب بنا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…