آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ، ٹیسٹ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ اسکواڈ کا حصہ
اسلام آباد (این این آئی)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔ پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سلیم جعفر نے کیا۔ایونٹ میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت روحیل نذیر کریں گے۔ حیدر علی نائب کپتان مقرر، فاسٹ باؤلر… Continue 23reading آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ، ٹیسٹ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ اسکواڈ کا حصہ











































