فواد عالم نے رکی پونٹنگ اور کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،کتنے نمبر پر براجمان ہو گئے ؟ جانئے
لاہور( آن لائن )ایک عشرے کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانیوالے باصلاحیت بیٹسمین فواد عالم اب بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق کے نظر کرم کے منتظر ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو2009کے بعد ٹیسٹ،2015کے بعد ون ڈے جبکہ2010کے بعد کوئی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا… Continue 23reading فواد عالم نے رکی پونٹنگ اور کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،کتنے نمبر پر براجمان ہو گئے ؟ جانئے











































