24سال کا طویل انتظار ختم ہونے کے قریب انگلینڈ کے بعد پی سی بی کی ایک اور اہم ترین ملک کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان لانے کی کوششیں
لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو 24 سال طویل عرصے بعد 2022 میں دورہ پاکستان کیلئے قائل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں ۔چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے ساتھ اہم معاملات پر بات چیت جاری ہے ،… Continue 23reading 24سال کا طویل انتظار ختم ہونے کے قریب انگلینڈ کے بعد پی سی بی کی ایک اور اہم ترین ملک کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان لانے کی کوششیں




































