ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمینٹری کرے گا، آئی سی سی نے اعلان کر دیا
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔کمنٹری پینل میں پاکستان سے 3 سابق کرکٹرز شامل ہیں،وسیم اکرم، رمیز راجہ اور وقار یونس کمینٹری پینل میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ روی شاستری، ناصر حسین، میل جونز، ایئن اسمتھ، ہرشا بھوگلے، ایئن بیشپ، دنیش کارتک، ایبونی رینفورڈ،… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمینٹری کرے گا، آئی سی سی نے اعلان کر دیا











































