سابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ کاحصہ بن گئے
ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کے سابق جارح مزاج کرکٹر کورے اینڈرسن کو امریکا نے اپنے ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنالیا۔گزشتہ روز آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ممالک ویسٹ انڈیز اور امریکا نے اپنے اپنے اسکواڈز کا اعلان کیا، تاہم امریکی اسکواڈ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں سابق کیوی… Continue 23reading سابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ کاحصہ بن گئے











































