میتھیو ہیڈن نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے ممکنہ سیمی فائنلسٹ کے نام بتا دیئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے ممکنہ سیمی فائنلسٹ کے نام بتا دیئے۔سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے غیر ملکی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل… Continue 23reading میتھیو ہیڈن نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے ممکنہ سیمی فائنلسٹ کے نام بتا دیئے











































