بھارتی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل بڑا جھٹکا
سڈنی (این این آئی)بارڈ گواسکر ٹرافی سے قبل بھارتی ٹیم کی مشکلات کم ہونے میں نہیں آرہی ہیں، بلیو شرٹس کو سیریز سے قبل ایک اور بڑا جھٹکا مل گیا۔آسٹریلیا کے خلاف بھارت کو بارڈر گواسکر ٹرافی کے سلسلے میں 22 نومبر سے برسرپیکار ہونا ہے، تاہم رپورٹس کے مطابق کپتان روہت شرما کے بعد… Continue 23reading بھارتی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل بڑا جھٹکا







































