وریندر سہواگ کا بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر، آریاویر سہواگ کی شاندار ڈبل سنچری
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے مایہ ناز اوپنر وریندر سہواگ کے بیٹے آریاویر سہواگ نے بھی کرکٹ کے میدان میں قدم رکھ دیا۔جونیئر سہواگ نے ایک مقامی ٹورنامنٹ میں ڈبل سنچری بنا ڈالی۔ گزشتہ روز آریاویر سہواگ نے کوچ بہار ٹرافی کے میچ کے پہلے روز میگھالیہ ٹیم کے خلاف دہلی کی طرف سے… Continue 23reading وریندر سہواگ کا بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر، آریاویر سہواگ کی شاندار ڈبل سنچری










































