بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے 9 ویں ٹیم کی شمولیت کا امکان
لاہور(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے کے بارے میں زبانی طور پر آگاہ کیا تھا۔اب… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے 9 ویں ٹیم کی شمولیت کا امکان











































