نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب… Continue 23reading نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے







































