پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ذیابیطس کے علاج میں ورزش کی بے حد اہمیت ہے ،مقررین

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

ذیابیطس کے علاج میں ورزش کی بے حد اہمیت ہے ،مقررین

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈاکٹرزین الحسنین نے آگہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شوگر ایک جان لیوا بیماری ہے جسے ام الامراض بھی کہاجاتا ہے لیکن درست تشخیص اور جدید تحقیق کے مطابق ذیابیطس کے علاج میں صحت بخش غذائی عادات اور جسمانی ورزش کی بے حد اہمیت ہے۔ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن کے زیرانتظام ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن… Continue 23reading ذیابیطس کے علاج میں ورزش کی بے حد اہمیت ہے ،مقررین

انسان اپنی زندگی میں سب سے زیادہ خوشی کا اظہار کرتا ہے، تحقیق

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

انسان اپنی زندگی میں سب سے زیادہ خوشی کا اظہار کرتا ہے، تحقیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انسانی زندگی خوشی اور غم کے جذبات کا امتزاج ہے اور پوری زندگی اسی کے نشیب و فراز میں گزار دیتا ہے لیکن کچھ لوگوں میں یہ جذبات کم اور کچھ میں زیادہ ہوتے ہیں اور ان ہی جذبات پر کی گئی ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ انسان اپنی زندگی… Continue 23reading انسان اپنی زندگی میں سب سے زیادہ خوشی کا اظہار کرتا ہے، تحقیق

خبردار! اب بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلائے تو۔۔!

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

خبردار! اب بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلائے تو۔۔!

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ نے اسلام آباد میں بچوں کیلئے حفاظتی ویکسین لازمی قرار دینے اور ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ یہ بل حکومتی سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے پیش کیا۔ اس بل کے تحت اسلام آباد کے شہریوں کیلیے 6 ماہ تک کی عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن… Continue 23reading خبردار! اب بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلائے تو۔۔!

عوام کی روزہ مرہ استعمال کی اہم چیزپرپابندی لگانے کی سفارش

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

عوام کی روزہ مرہ استعمال کی اہم چیزپرپابندی لگانے کی سفارش

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلیوں کے اجلاس میں آئی سی ٹی کی حدود میں شاپنگ بیگ پر مکمل پابندی کی سفارش کر دی گئی جبکہ کمیٹی اجلاس میں سینیٹرز مشاہد حسین سیدکا تحفظ پاکستان ماحولیاتی ترمیمی بل 2015متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر یوسف بادینی نے… Continue 23reading عوام کی روزہ مرہ استعمال کی اہم چیزپرپابندی لگانے کی سفارش

گھارو‘ٹھٹھہ وسجاول کےاسپتالوں کو نجی شعبے میں دینے کیخلاف احتجاج

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

گھارو‘ٹھٹھہ وسجاول کےاسپتالوں کو نجی شعبے میں دینے کیخلاف احتجاج

گھارو(نیوز ڈیسک)ٹھٹھہ اور سجاول اضلاع کے 13 ہسپتالوں کو نجی شعبے میں دئیے جانےکے خلاف سول ہسپتال ٹھٹھہ سمیت محکمہ صحت کے ملازمین اور پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک ہفتے سے احتجاج جاری ہے۔روزانہ دو گھنٹے سول ہسپتال ٹھٹھہ کے مختلف شعبوں میں او پی ڈی سمیت گائنی وارڈ میڈیکل اور… Continue 23reading گھارو‘ٹھٹھہ وسجاول کےاسپتالوں کو نجی شعبے میں دینے کیخلاف احتجاج

صوبے کے تمام اسپتالوں کو خودمختار بنایا جارہا ہے،پرویز خٹک

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

صوبے کے تمام اسپتالوں کو خودمختار بنایا جارہا ہے،پرویز خٹک

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ پرویز خٹک نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے تمام اسپتالوں کو خودمختار بنایا جارہا ہے۔ اگلے مرحلے میں تمام سرکاری کالجوں کو بھی خود مختاری دی جائے گی۔ جدید دور کے تقاضوں سے ہم ا?ہنگ کرنے کے لئے نوجوانوں کو بہترین تعلیم دیں گے۔خیبرپختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں… Continue 23reading صوبے کے تمام اسپتالوں کو خودمختار بنایا جارہا ہے،پرویز خٹک

فلورائیڈ کا استعمال کینسرکاخطرہ بڑھادیتا ہے

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

فلورائیڈ کا استعمال کینسرکاخطرہ بڑھادیتا ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دانتوں کی مضبوطی کے استعمال ہونے والے کیمیکل فلورائیڈ کے مضر صحت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانیہ میں گزشتہ 40 سال سے پینے کے پانی میں فلورائیڈ ملایا جا رہا ہے تاکہ دانت بہتر رہیں تاہم اب طبی ماہرین نے بتایا ہے کہ فلورائیڈ کا استعمال انتہائی خطرناک ہے کیونکہ اس سے… Continue 23reading فلورائیڈ کا استعمال کینسرکاخطرہ بڑھادیتا ہے

بلڈ پریشر کی ادویات کا استعمال غور طلب

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

بلڈ پریشر کی ادویات کا استعمال غور طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک تحقیق میں تجویز کیا گیا ہے کہ اگر ڈاکٹر دل کی بیماری کے شدید خطرے والے تمام مریضوں کو فشارِ خون یعنی بلڈ پریشر کی ادویات دینا شروع کردیں، چاہے ا±ن کا بلڈ پریشر متوازن ہی کیوں نہ ہو تو زیادہ جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔مذکورہ تحقیق حالیہ ہدایات سے بالکل الگ ہے جن… Continue 23reading بلڈ پریشر کی ادویات کا استعمال غور طلب

سمارٹ فونز کو رات میں بار بار دیکھنے سے دماغ کے ہارمون کو نقصان پہنچ سکتا ہے

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

سمارٹ فونز کو رات میں بار بار دیکھنے سے دماغ کے ہارمون کو نقصان پہنچ سکتا ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اس کو ہاتھ سے چھوڑنا تو مشکل ہے مگر اپنے سمارٹ فونز کو رات میں بار بار دیکھنا کوئی اچھی عادت نہیں۔ سمارٹ فون کی سکرین سے چمکدار نیلی روشنی خارج ہوتی ہے تاکہ آپ انہیں سورج کی تیز روشنی میں بھی دیکھ سکیں مگر رات میں یہ روشنی دماغ کو الجھن میں ڈال… Continue 23reading سمارٹ فونز کو رات میں بار بار دیکھنے سے دماغ کے ہارمون کو نقصان پہنچ سکتا ہے

1 … 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 … 1,099