کووڈ ویکسینز سے شدید الرجی کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے، نئی طبی تحقیق میں اہم انکشافات
واشنگٹن (این این آئی )کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز سے الرجی کا شدید ردعمل کبھی کبھار سامنے آتا ہے اور جلد ختم ہوجا تا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔امریکا کے میساچوسٹس جنرل ہاسپٹل کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 ایم… Continue 23reading کووڈ ویکسینز سے شدید الرجی کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے، نئی طبی تحقیق میں اہم انکشافات





































