بھارتی حکومت کی اپنے شہریوں کیساتھ دھوکہ دہی کچی آبادی کے مکینوں پر کوویڈ ویکسین کا تجربہ کرلیا
بھوپال (این این آئی) بھارتی حکام نے اپنے ہی شہریوں کو چکما دیتے ہوئے کچی آبادی کے مکینوں پر دھوکے سے کوویڈ ویکسین کا تجربہ کیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے اپنی مقامی کوویڈ ویکسین کے کلینیکل ٹرائل میں قواعد کی خلاف ورزی کی اور… Continue 23reading بھارتی حکومت کی اپنے شہریوں کیساتھ دھوکہ دہی کچی آبادی کے مکینوں پر کوویڈ ویکسین کا تجربہ کرلیا