ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اللہ پاک کے اس نام کا ورد کریں ،آنکھوں پر لگے موٹے موٹے شیشے والا چشمہ اتر جائے گا 

datetime 6  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اللہ کے نام کا وظیفہ جو بھی اس وظیفے کو کرے گا انشاء اللہ تعالیٰ اللہ اس کی آنکھوں کو تیز بنا دیں گے۔ نظر تیز ہو جائے گی حتی ٰ کہ یہاں تک کہا گیا ہے کہ اگر کوئی ایسا انسان جو کہ اندھا ہو گیا ہو جس کی آنکھوں کی روشنی بالکل جاتی رہی ہو اگر وہ بھی اس عمل کو کر لے تو اللہ تعالیٰ اس کی روشنی کو دوبارہ لوٹا دیں گے تو اس عمل کو ضرور کیجئے اس کے

علاوہ کوئی مفلس ہے غنی ہو نا چاہتا ہے تو وہ بھی اس عمل کو ضرور سن لے صرف اور صرف ایک نا م ہے جس کو آپ نے پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ اس کے تمام تر فضائل حاصل ہوں گے کمزور نظر والے کی آنکھ کو اللہ تعالیٰ ترقی عطا فر ما ئیں گے اگر کہیں جسم میں درد ہوگا تو اس میں بھی اللہ تعالیٰ نفع عطا فر ما ئیں گے۔ وظیفہ بہت ہی زیادہ خاص ہے جس کو کرنے کے لیے بہت ہی کم وقت کی مقدار چاہیے ہو گی جس سے بہت ہی زیادہ فائدہ ہوگا۔ وہ اللہ تعالیٰ کا ایک نا م ” یاشکور” کے بارے میں ہے اس کی خصوصیات بہت ساری ہیں اس کا مین جو وظیفہ ہے وہ نظر کو تیز کرنے کے حوالے سے ہیں سب سے پہلے یا شکور کا مطلب ہے وہ جا ن لیتے ہیں قدر دان یعنی تھوڑے عمل پر بہت زیا دہ ثواب دینے والا ہے صفاتی نام ہے۔ یا شکور جو کوئی بھی اس اسم کو اکتا لیس مرتبہ یعنی یا شکور اکتا لیس مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر ے گا اور یہ پانی اپنی آنکھوں پر چھڑک لے گا تو انشاءا للہ اس کی نظر تیز ہو جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ ان کو بہت سے فوائد بھی حاصل ہوں گے ان کو بہت سی بیماریوں سے بھی نجات ملے گی ۔ اور آنکھوں کی نظر بھی مضبوط ہو جائے گی۔ انشاء اللہ آئندہ بھی ان کی نظر کمزور نہیں ہوگی صرف اور صرف اکتا لیس مرتبہ اس کو پڑھنا ہے آپ نے پانی پر دم کر لینا ہے پانی پر دم کر کے اپنی آنکھوں پر پانی چھڑک لینا ہے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بندہ یعنی دمہ کا شکار ہے

یا گرانی اعضاء محسوس ہوتی ہے کہ ہر وقت اس کو تھکان رہتی ہو پٹھوں میں درد ہوتا ہے جسم میں درد ہوتا ہے تو وہ بھی اس اسم کو پڑھ لے گا صرف اور صرف اکتا لیس مرتبہ پانی پر دم کر کے پی لے گا تو انشاء اللہ نفع ہو گا دمہ والے مریض کر یں گے تو ان کا دمہ بھی ٹھیک ہو جائے گا اور جو لوگ آنکھوں کے لیے کر یں گے ان کی نظر بھی ٹھیک ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…