ڈپریشن سے نجات کا وہ دلچسپ نسخہ جو یورپ میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے
لندن(نیوز ڈیسک ) اسے ہپناٹزم کہیں یا کچھ اور لیکن پوری دنیا میں تلخ یادوں، ڈپریشن اور پریشانی کو دور کرنے کے لیے آنکھوں کی مشق کا ایک طریقہ بہت مقبول ہورہا ہے جسے لوگوں نے مؤثر قرار دیا ہے۔اسے آئی موومنٹ ڈی سینسیٹائزیشن اینڈ ری پروسیسنگ ( ای ایم ڈی آر) کا نام دیا… Continue 23reading ڈپریشن سے نجات کا وہ دلچسپ نسخہ جو یورپ میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے