سندھ کے اہم شہر میں ایڈز کے عفریت نے پنجے گاڑھ لئے،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد98ہوگئی
لاڑکانہ(این این آئی) لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کا مریض چانڈکا اسپتال میں دم توڑ گیا، گذشتہ 8 سالوں میں ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا جانبحق مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ شہر کے اللہ آباد محلے کا مکین 18 سالہ نوجوان احمد علی شیخ ایچ آئی… Continue 23reading سندھ کے اہم شہر میں ایڈز کے عفریت نے پنجے گاڑھ لئے،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد98ہوگئی







































