روزانہ ورزش نہ کرنے سے دنیا بھر کا کتنا نقصان ہوتا ہے ؟ حیرت انگیز رپورٹ آ گئی
پیرس (مانیٹرنگ ڈیک ) روزانہ ورزش نہ کرنے کی وجہ سے دنیا بھرمیں صحت کے مسائل پر67.5 ارب ڈالر کے اخراجات ریکارڈ کئے گئے ۔ ایک طبی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ اعدادوشمار 2013ء کے ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ورزش نہ کرنے کی وجہ… Continue 23reading روزانہ ورزش نہ کرنے سے دنیا بھر کا کتنا نقصان ہوتا ہے ؟ حیرت انگیز رپورٹ آ گئی











































