اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لیموں کا استعمال ہر گھر میں دیکھنے کو ملتا ہے حضور پاک ﷺ نے بھی لیموں استعمال کرنے کا حکم دیا ہے کیونکہ یہ ہمیں بہت سی بیماریوں سے نجات دلاتا ہے ،لیموں آئرن کی طاقت کوبڑھاتا ہے ،ماہرین کے مطابق لیموں کے استعمال سے فالج کا خطرہ کافی حد تک کم ہوجاتا ہے، یہ ہارمون جلد کی مضبوطی اور لچک کے لیے اہم ہے جبکہ لیموں میں اینٹی آکسائیڈنٹس بھی ہوتے ہیں جو جلد کو ہموار، سرخی مائل اور لچکدار رکھنے کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں،لیموں کی مہک سانس کو تازہ رکھتی ہے ،اگر آپ گردوں کی پتھری جیسے مرض میں مبتلا ہیں تو لیموں کا جوس پئیں اس سے پتھری جاتی رہے گی