اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

روزانہ ورزش نہ کرنے سے دنیا بھر کا کتنا نقصان ہوتا ہے ؟ حیرت انگیز رپورٹ آ گئی

datetime 28  جولائی  2016 |

پیرس (مانیٹرنگ ڈیک ) روزانہ ورزش نہ کرنے کی وجہ سے دنیا بھرمیں صحت کے مسائل پر67.5 ارب ڈالر کے اخراجات ریکارڈ کئے گئے ۔ ایک طبی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ اعدادوشمار 2013ء کے ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ورزش نہ کرنے کی وجہ سے صحت کے مسائل پر سالانہ اٹھنے والے اخراجات کئی ممالک کی مجموعی قومی پیداوار سے زیادہ ہیں۔ اعدادوشمارکے مطابق صحت عامہ کے شعبے پر53.8ارب ڈالر جبکہ پیداواریت کے عمل کو پہنچنے والے نقصان کی شرح13.7ارب ڈالر سالانہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…