روزانہ ادرک کا صرف ایک چوتھائی چمچ آپ کی صحت میں کیا تبدیلی لاسکتا ہے ؟
لندن(نیوزڈیسک)آپ کو ادرک کی افادیت کے بارے میں کافی لوگوں نے بتایا ہوگا لیکن شاید ہی آپ کو کسی نے بتایا ہوکہ صرف ایک چوتھائی ادرک کے چمچ کے روزانہ استعمال سے آپ ذیابیطس سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور خون میں گلوکوز،انسولین اورکولیسٹرول کا لیول کنٹرول میں رہتا ہے۔ ایک تحقیق میں دوگروپ بنائے… Continue 23reading روزانہ ادرک کا صرف ایک چوتھائی چمچ آپ کی صحت میں کیا تبدیلی لاسکتا ہے ؟











































