تناؤ مرد کو خود غرض اور عورت کو رحم دل بناتا ہے، ماہرین
روم(نیوز ڈیسک)ٹینشن اور تناؤ جسمانی صحت کے لیے خراب تو ہوتا ہی ہے مگر یہ دیگر افراد سے ہمارے تعلقات کے لیے بھی تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔ جی ہاں اٹلی میں ہونے والی ایک تحقیق میں ایک انوکھا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ جس میں تناؤ کے شکار مرد زیادہ خود غرض ہونے کے ساتھ… Continue 23reading تناؤ مرد کو خود غرض اور عورت کو رحم دل بناتا ہے، ماہرین











































