ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

جادو کے اثر والی ہربل چائے ، نایاب نسخہ

datetime 4  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اگر آپ بڑھتے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکا آزمائیں یقیناً آپکو اس کا بہت فائدہ ہو گا۔کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ۔شہد ایک کھانے کا چمچ کلونجی آدھاچائے کا چمچ پیس کر پاﺅڈر بنا لیں لیموں ایک عدد تازہ پانی ایک گلاس
ترکیب گلاس تازہ پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ لیں۔
پھر اس میں کالی مرچ کلونجی کا پاﺅڈر اورشہد ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں روزانہ ایک گلاس کھانے کے آدھے گھنٹے بعد استعمال کریں۔اگر آپ اسے نہار منہ استعمال کریں گے تو آ پ کو زیادہ اور جلد فائدہ ہو گا۔ایک ہفتہ کے استعمال سے آ پ کے وزن میں ایک سے ڈیڑھ کلو کمی آ ئے گی اور ایک مہینے میں چھ سے سات کلو کمی آئی گی۔اگر آپ اس ڈرنک کا استعمال مسلسل کریں گے تو آپ ہر قسم کی اندرونی بیماریوسے بھی محفوظ رہیں گے اور زندگی بھی آ پ کے جسم میں فضول چربی پیدا نہیں ہو گی۔وزن کم کرنے کا انتہائی زبر دست اور آزمودہ نسخہ ہے۔ لیکن خیال رہے کہ اس ٹوٹکے کو استعمال کرنے کے دوران میٹھی چیزوں ،انرجی ڈرنکس اورکولڈ ڈرنکس سے مکمل اجتناب کریں۔دن میں کم از کم بارہ سے پندرہ گلاس پانی پئیں اور ورزش کو اپنی زندگی کا معمول بنالیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…