ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

آنکھوں کو مضبوط بنائیں بس ایک چیز کے استعمال سے

datetime 4  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جدید تحقیق کے بعد طبی ماہرین یہ نتیجہ اخذ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ گہرے سبز رنگ کے پتوں والی سبزیوں میں ایسے وٹامن اور نمکیات پائے جاتے ہیں جو کہ نہ صرف آنکھوں کی بینائی کو درست رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں بلکہ آنکھوں میں موتیا اتر آنے کے امکانات بھی ختم ہوجاتے ہیں۔امریکی ریاست اوہایو میں کی جانے والی ایک حالیہ ریسرچ اور لیباٹری تجزیوں سے پتہ چلا ہے کہ پالک ، میتھی ، خرافہ، سرسوں کا ساگ ، پتوں والے شلجم اور چقندر کے علاوہ ایسی ہی دوسری سبزیاں جن کے پتے گہرے سبز ہوتے ہیں ، میں زیکسین تھین نامی جْز پایا جاتا ہے جو اینٹی اکسیڈنٹ ہے۔ موتیا کے مرض کو روکنے میں معاون ثابت ہوتے ہے کیونکہ یہ عدسے کے خلیوں کو الٹراوائیٹ شعاعوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ ماہرین کے مطابق لیوٹین اور زیکسین تھین نامی جْز وٹامن ای سے بھی دس گْنا زیادہ طاقتور ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…