ہلدی کونسی خطرناک بیماری کے علاج میں موثر ہے، جانئے
امریکہ(نیوز ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ پھیپھڑوں، دماغ، گردوں اور ریڑھ کی ہڈی کو ناکارہ بناکر ہلاک کرنے والا مرض تپ دق ( ٹی بی) کا مؤثر علاج ہلدی کے استعمال سے ممکن ہے۔پوری دنیا میں ٹی بی کا بیکٹیریا ’’مائیکوبیکٹیریم ٹیوبرکلوسس‘‘ تیزی سے تبدیل ہوکر اہم ترین دواؤں سے بھی ختم نہیں ہورہا… Continue 23reading ہلدی کونسی خطرناک بیماری کے علاج میں موثر ہے، جانئے