اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

خطرناک بدلتا موسم ۔۔ ماہرین نے اہم ہدایات جا ری کردیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)چیف میڈیکل آفیسر بیسک ہیلتھ یونٹ چناری ڈاکٹر منشاء طاہر قریشی نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے موسمی حالات کے پیش نظرگلے کی خرابی،موسمی بخار کی شکایات عام ہیں بالخصوص کم سن بچے ان حالات میں زیادہ بیمار پڑتے ہیں والدین کو چاہیئے کہ کم سن بچوں کی خوراک کا خاص خیال رکھیں اور انہیں موسم کے مطابق کپڑے پہنائیں اور صحت و صفائی کا خاص خیال رکھا جائے پانی کی آلودگی کے سبب پیٹ کی بیماریاں جنم لیتی ہیں پانی ابال کر استعمال کیا جائے اس سے کافی حد تک بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا بیماریوں کی آگاہی نہ ہونے کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے علاوہ ازیں سیلف میڈیکیشن سے گریز کیا جائے اگر بیمار پڑیں تو معالج کے پاس جائیں ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر منشاء طاہر قریشی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا احتیاطی تدابیر کا ستعمال کرتے ہوئے صحت مند معاشرے کے قیام ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…