انسانی جسم میں خطرناک ترین بیماری کو ظاہر کر نے والی 4علامات ۔۔ امریکی ماہرین نے بتا دیا
نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ماہرین کا کہنا ہے الزائمر بیماری کے آغاز کی چار علامات ہوتی ہیں جنہیں عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے ، اگر ان پر نظر رکھی جائے تو الزائمر کی شروعات میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ شکاگو کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے محققوں کے مطابق اس دماغی بیماری… Continue 23reading انسانی جسم میں خطرناک ترین بیماری کو ظاہر کر نے والی 4علامات ۔۔ امریکی ماہرین نے بتا دیا