ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پیٹ کی چربی پگھلانے کیلئے بس یہ معمولی سا کام کریں اور جادوائی اثر دیکھیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)پیٹ کی چربی پگھلانے کے لئے کئی ٹوٹکے دیکھیں ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا قدرتی نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کے پیٹ کی چربی بہت تیزی کے ساتھ پگھلے گی۔یہ ایک انتہائی آسان اور قدرتی نسخہ ہے اور آپ کو ہر روز صبح 8بجے اسے استعمال کرنا ہے۔
اجزاء
100گرام خشک آلو بخارا
ایک لیٹر صاف پانی
بنانے کا طریقہ
آلو بخارے کو ایک ہفتے کے لئے پانی میں بھگودیں اور ایک ہفتے بعد چھان لیں۔اس مشروب کاایک گلاس ہر صبح ناشتے سے قبل استعمال کریں۔اس کی وجہ سے آپ کا نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور ساتھ ہی معدہ ٹھیک ہوگا،قبض دور ہوگی اور جسم سے زہریلے مادے نکلنے لگیں گے۔اس کی وجہ سے جسم اور کینسر ذیابیطس میں کا باعث بننے والے اجزاءبھی نکل جائیں گے اور آپ اپنے آپ کو ہلکاپھلکا محسوس کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…