عوام منرل واٹرکے نام پرکیاکچھ پیتے رہے ،اہم حکومتی ادارے نے چاربرانڈزکی فروخت پرپابندی لگادی
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے ڈاریکٹر محمد یسین اختر، ڈپٹی ڈریکٹر محمد سعید جدون اور ریجنل انچارج عبد الغفار خان نیازی کا وفاقی دارلحکومت میں غیر معیاری بند بوتل پانی کے مینو فیکچرر کے خلاف پی ایس کیو سی اے ایکٹ کے تحت کاروائی کرتے ہوئے بند بوتل پانی… Continue 23reading عوام منرل واٹرکے نام پرکیاکچھ پیتے رہے ،اہم حکومتی ادارے نے چاربرانڈزکی فروخت پرپابندی لگادی











































