جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

رات کو سونے سے پہلے یہ قدرتی نسخہ کھانے سے آپ کے جسم سے تمام زہریلے مادے نکل جائیں گے

datetime 14  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگڈیسک) ہم دن بھر ایسی چیزیں استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں نہ صرف حراروں کی تعداد بڑھتی ہے بلکہ جسم میں زہریلا مواد اکٹھا ہونے کے ساتھ چربی بھی اکٹھی ہونے لگتی ہے۔آئیے آپ کو ایک ایسا مشروب بتاتے ہیں

جسے پی کر آپ دن بھر میں کھائی گئی ہرچیز کا اثر زائل کردیں گے۔رات کو سونے سے پہلے یہ مشروب پینے سے ہمارا معدہ سوتے ہوئے بھی کام کرتا رہتا ہے اور کھائی گئی تمام غذا کے اثرات ختم ہوتے رہتے ہیں۔اس مشروب کی وجہ سے آپ کا معدہ بہت اچھے طریقے سے کام کرتے ہوئے آپ کے میٹابولزم کو تیز کرتا ہے۔

اجزاء:آپ کو چاہیے ایک کھانے کا چمچ:شہد یاادرک،سرکہ،دارچینی،پارسلے،لیموں۔اوپر بتائی گئی اشیاءکو ملاکرایک مکسچر بنالیں اور دوہفتے تک رات کے کھانے کی جگہ سونے سے پہلے استعمال کریں۔آپ چاہیں تو اس مکسچر کی مقدار اپنی مرضی کے مطابق رکھ سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…