پنجاب کے سکولوں میں سافٹ ڈرنک ممنوعہ قرار دینے پر غور
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر کے سکولوں میں حفاظتی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سافٹ ڈرنکس پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی صوبے بھر کے اسکولوں میں سافٹ ڈرنکس پر پابندی عائد کرنے کے لیے سفارشات مرتب کر رہی ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے تجویز دی جارہی ہے کہ سکولوں… Continue 23reading پنجاب کے سکولوں میں سافٹ ڈرنک ممنوعہ قرار دینے پر غور







































