انرجی ڈرنکس پینے والے نوجوان کس خطرناک نشے کے عادی بن رہے ہیں؟افسوسناک انکشافات
لاہور( این این آئی)ماہرین نے ایک سروے کے بعد خبردار کیا ہے کہ جو نوجوان 20 کی دہائی میں انرجی ڈرنکس بے تحاشہ پیتے ہیں وہ آگے چل کر شراب نوشی اور دیگر نشہ آور اشیا ء کے عادی بن سکتے ہیں۔دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی انرجی ڈرنکس کا استعمال روز… Continue 23reading انرجی ڈرنکس پینے والے نوجوان کس خطرناک نشے کے عادی بن رہے ہیں؟افسوسناک انکشافات