جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

میڈیکل کی دنیا کا حیران کن کارنامہ ایک انسان کا سر دوسرے انسان کو لگا دیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی افریقہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک 36 سالہ شخص دنیا کے پہلا انسانی بن گیا جس کے سر کسی اور دھڑ پر لگا دیا گیا یہ اپنی نوعیت کا دینا کا پہلا آپریشن اور میڈیکل سائنس کی دنیا میں نہایت انقلابی قدم قرار دیا جا ریا ہے۔اس کامیاب آپریشن کے لئے سرجنوں کی 19گھنٹے کی طویل محنت شامل تھی۔

پال ہارنر نامی شخص جس کو پانچ سال پہلے ہڈیوں کا کینسر کی بیماری لاحق ہو گئی تھی اور یہ متاثرہ شخص موت کے دہانے پر پہنچ گیاتھا تبھی ایک بے حد منفرد خطرناک آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔ڈاکٹر ٹام ڈوہنی جوکہ آپریشن کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے اُنھوںنے اخباری نمائندوں کو بتایا ہم اس آپریش کے نتائج کے بارے میں بہت زیادہ دلچسپہ لے رہے تھے۔ یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے ہم نے ثابت کر دیا کہ ہم یہ کر سکتے ہیں۔ہم نے ایک شخص کو ایک مکمل نیا جسم دے دیا۔یہ آپریشن فروری کے مہینے میں کیا گیا مگر اس کی مکمل کامیابی جانچنے کے بعد ہی اس خبر کو لوگوں تک پہنچایا گیا۔ڈاکٹرز کا مزید کہنا تھا متاثرہ شخص کا جسم دوسال میں پوری کام کرنے لگے گا۔آپریشن سے پہلے ہارنر کاجسم بیماری کی وجہ سے ختم ہو چکا تھا وہ ایک ماہ بھی زندہ نہیں رہ سکتا تھا پھر ہمیں اکیس سال کا لڑکا ملا جس کاسر ایک حادثے کے نتیجے میں ختم ہو چکا تھا سکے والدین سے اجازت لے کر ا ٓپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ہارنر 85%تک صحیح کا کام کر رہا ہے چلنا ،باتین کرنا اور زندگی کی تمام نارمل چیزوں کو ایک انفرادی آدمی کی طرح استعمال کرنا شروع دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…